سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ بن محمد انتقال کر گئے

ریاض(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز السعود بن فیصل السعود انتقال کر گئے۔سعودی شاہی عدالت نے شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز السعود بن فیصل السعود کے انتقال کا اعلان کیا۔سعودی عرب کی شاہی عدالت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مرحوم شہزادے کی نمازِ جنازہ ریاض میں ادا کردی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں