دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 19کروڑ3لاکھ79ہزار364ہوگئی

بیجنگ(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 19جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 19کروڑ3لاکھ79ہزار364ہوگئی۔امریکہ3کروڑ40لاکھ79ہزار960 مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت 3کروڑ11لاکھ 6ہزار65مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 1کروڑ93لاکھ 76ہزار574 مصدقہ کیسزکے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔فرانس میں مصدقہ کیسز کی تعداد 59لاکھ29ہزار929، روس میں 58لاکھ84ہزار593، ترکی میں 55 لاکھ22ہزار39 اور برطانیہ میں 54لاکھ55ہزار276 تک پہنچ گئی ہے۔ارجنٹائن میں مصدقہ کیسز کی تعداد 47لاکھ56ہزار378 اور کولمبیا میں مصدقہ کیسز کی تعداد 46لاکھ39ہزار466 تک پہنچ گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں