جعلسازوں نے شہیدوں کو بھی نہ چھوڑا‘جان کر آپ بھی غصے میں آجائینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ نیوز‘ صحافی ڈاٹ کام‘ ویب ڈیسک) جعلسازوں نے شہیدوں کو بھی نہ چھوڑا،کرائسٹ چرچ مسجد حملے میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کے رشتہ دار بن گئے‘ آن لائن کے مطابق اور نیوزی لینڈ کے ویزے کیلئے درخواستیں جمع کروادیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جعلسازوں نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مسجد حملے میں شہید ہونے والوں کو بھی نہ بخشا اور ان کے لواحقین بن کر نیوزی لینڈ کے ویزے کیلئے درخواستیں جمع کروادیں۔ نیوزی لینڈ کے حکام نے اس سلسلے میں اب تک 2500 درخواستوں کو رد کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں