بھارت نے کتنے پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا‘جان کر آپ بھی خوش ہو جائینگے

نئی دہلی (مانیٹرنگ نیوز‘ صحافی ڈاٹ کام‘ ویب ڈیسک) بھارت نے 13 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا ہے ان میں 9 سویلین جبکہ چار ماہی گیر شامل ہیں۔ پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق بھارت نے 13 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔آن لائن کے مطابق رہائی پانے والوں میں 9 سویلین جبکہ چار ماہی گیر شامل ہیں ان قیدیوں کو واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں