کشمیر صورتحال‘وزیراعظم عمران خان نے بڑا بیان دیدیا!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک‘ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی نسل کشی‘کریک ڈاؤن اور کرفیو ار ایس ایس کا نظریہ ہے‘ڈر ہے نازی پارٹی کا نظریہ وادی میں تھمنے والا نہیں‘کشمیریوں کی نسل مٹا کر مقبوضہ کشمیر کا جغرافیہ بدلنے کی سازش ہے‘ انہوں نے مزید کہا کہ آر ایس ایس کا نظریہ نازی ہٹلر سے متاثر ہو کر اپنایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں