کرتار پور راہداری سکھ یاتریوں کیلئے کھول دی گئی!

نارووال (مانیٹرنگ ڈیسک‘ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)کرتار پور راہداری سکھ یاتریوں کیلئے کھول دی گئی‘وزیراعظم عمران خان آج کرتارپور راہداری کا افتتاح کرینگے‘ اس موقع پر بھارتی سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کی بھی پاکستان آمد‘وزیراعظم بھی کرتار پور پہنچ گئے‘کرتار پور راہداری کھلنے پر سکھوں کی بڑی تعداد کرتار پور پہنچ گئی‘سکھ یاتریوں نے کرتار پور راہداری کھلنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں