کراچی طوفانی بارش‘سندھ حکومت کی نااہلی اور بے بسی‘پاک فوج کے جوان متاثرہ لوگوں کی مدد کو پہنچ گئے!

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک‘ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)کراچی میں طوفانی بارش کے باعث کئی علاقے متاثر جبکہ شہری کورنگی کازوے پر پھنس گئے‘ سندھ حکومت کی شرمناک غفلت کے باعث پاک فوج کے جوان پانی بارش کا پانی نکالنے پر مجبور‘ انتظامیہ کروڑوں ہڑپ کر کے بھی بے بس دکھائی دیتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں