پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

اسلام اباد(مانیٹرنگ نیوز، ویب ڈیسک، صحافی ڈاٹ کام)عوام کیلئے ایک بری خبر سامنے آئی ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں21 روپے 31 پیسے فی لیٹراضافہ کردیا گیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات12بجے سے ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں