ویکسین لگنے والوں کی تعداد جان کر اسد عمربھی حیران ہو گئے!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک‘ویب ڈیسک‘صحافی ڈاٹ کام) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پہلی با ر3مئی کو ویکسین لگانے والوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی۔صباح نیوز کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ گذشتہ روز1 لاکھ 64ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی۔ا نہوں نے کہاکہ گذشتہ روز (پیر) پہلا دن تھا کہ 40 سال اور اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کو ویکسین لگائی گئی۔

Sahafe.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں