وزیر اعظم عمران خان نے نواز شریف کو بڑی خوشخبری سنادی!عمران خان کی رحمدلی !

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک‘ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)وزیر اعظم کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ختم‘وزیر اعظم عمران خان نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف قانونی تقاضے پورے کریں حکومت رکاوٹ نہیں بنے گی‘ حکومت نواز شریف کے معاملے پر واضح موقف دے چکی ہے‘ ڈیل کا تاثر درست نہیں‘احتساب کا عمل جاری ہے‘ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر تبادلہ خیال‘ فروغ نسیم ای سی ایل کے قانونی پہلوں کو دیکھ رہے ہیں‘ نواز شریف کے معاملے پر حکومتی بیانیے پر مشاورت‘

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں