وزیراعظم سے آرمی چیف کی بڑی ملاقات، کن اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا؟ جانیے آپ بھی

اسلام آ باد (مانیٹرنگ نیوز‘صحافی ڈاٹ کام‘ ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آ ئی این پی کے مطابق ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بدھ کو وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ترجمان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں