نیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھی بلا لیا!

لاہور(ویب ڈیسک‘مانیٹرنگ ڈیسک‘صحافی ڈاٹ کام) قومی احتساب بیورو (نیب)نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو 12 اگست کو طلب کرلیا۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار پر ایک ہوٹل کو غیر قانونی طور پر شراب کا لائسنس جاری کرانے کا الزام ہے۔آئی این پی کے مطابق ہوٹل کو شراب کا لائسنس جاری کرنا ڈی جی ایکسائز کا کام ہے لیکن وزیر اعلی پنجاب نے شراب کا لائسنس جاری کرانے میں اپنا اثر و رسوخ استعمال کیا ہے۔

Sahafe.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں