نیب نے مریم نواز کیلئے نیا شکنجہ تیار کر لیا!

لاہور(ویب ڈیسک‘مانیٹرنگ ڈیسک‘صحافی ڈاٹ کام) قومی احتساب بیورو (نیب)نے مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کو طلب کرلیا۔آئی این پی کے مطابق نیب لاہور نے مریم نواز کو پراپرٹی الاٹمنٹ کیس میں 11 اگست کو طلب کیا ہے۔ مریم نواز پر 2013میں رائے ونڈ میں 200ایکڑ سرکاری زمین الاٹ کرانے کا الزام ہے۔ یہ اراضی سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے دور میں ٹرانسفر کی گئی۔

Sahafe.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں