نیب نے ایک اور بڑی شخصیت کو گرفتار کر لیا!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک‘ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام) نیب پنڈی نے کراچی میں چھاپہ مار کر سابق ڈی جی پارکس لیاقت علی کی رہائش گاہ سے کرپشن سے بنائے گئے تمام اثاثوں کی تفصیلات، اربوں روپے کی جائیدادوں، گاڑیوں، جدید اسلحہ، غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی اور ملزم کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کے گھر سے 20 پلاٹس کی فائلیں، 8 مہنگی گاڑیاں بھی برآمد، چھاپے میں ڈالرز، ریال، درہم، سونے کے زیورات برآمد کیے گے،، ملزم کے گھر سے برآمد اشیا کی فہرست آٹھ صفحات پر مکمل ہوئی، گرفتار ملزم لیاقت علی خان نے نیب کو خود تمام سامان کی نشاندہی کی، ذرائع ملزم باغ ابن قاسم کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا مرکزی کردار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں