نواز شریف کی لندن روانگی کب اور کتنے بجے ہوگی؟ بڑی خبر سامنے آگئی!

لاہور(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پیر کو لندن روانگی متوقع‘ ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی نواز شریف کے ہمراہ ہونگے‘ نواز شریف پیر کی صبح 9بج کر 5منٹ پرلندن روانہ ہونگے‘ نواز شریف غیر ملکی ائیر لائن سے لندن جائینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں