نجی سکول میں طالبات کو ہراساں کرنیکا واقعہ‘وزیراعلیٰ پنجاب میدان میں آ گئے!

لاہور(ویب ڈیسک‘مانیٹرنگ ڈیسک‘صحافی ڈاٹ کام) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے لاہور کے نجی سکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعات کا نوٹس لے لیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی اور واقعات کی غیرجانبدارانہ انکوائری کا حکم دیدیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاے کہ طالبات کو ہراساں کئے جانے کے واقعات ناقابل برداشت ہیں،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ذمہ دار عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے کی ہدایت کردی۔

Sahafe.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں