مراد سعید نے عوام کی صحت بارے اہم اقدام بتا دیا!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک‘ویب ڈیسک‘صحافی ڈاٹ کام)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ صحت انصاف کارڈ کا آغاز خیبر پختونخوا سے کیا تھا جبکہ کے پی کے کی سابق حکومت نے 80ارب کا قرض لیا‘کے پی کے والے ملک سے کہیں بھی علاج کروا سکتے ہیں‘کسی پر احسان نہیں کیا یہ ریاست کا فرض ہے‘ انہوں نے مزید کہا کہ پورے پنجاب میں بھی اس سال ہیلتھ کارڈ جاری کیا جائے اور سندھ حکومت بھی شہریوں کیلئے ہیلتھ کارڈ جاری کرے۔

Sahafe.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں