غریب عوام کو تبدیلی کی آس‘بجٹ کل پیش کیا جائیگا!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک‘ویب ڈیسک‘صحافی ڈاٹ کام) وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا‘وزیر خزانہ شوکت ترین پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کریں گے‘جس کا حجم 8000ارب روپے کے لگ بھگ ہو گا‘3100ارب روپے قرضے اور سود پر خرچ ہوں گے۔

Sahafe.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں