عید کے موقع پر وزیر اعظم کا خصوصی پیغام!

اسلام آباد(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے قوم کے نام اپنے عید کے پیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید کے پرمسرت موقع پر عوا م کو کورونا وائرس کے حوالے سے جاری کردہ ایس اوپیز پر عمل کرنا ہوگا تاکہ مزید نقصانات سے بچا جاسکے، واضح رہے کہ قبل ازیں رویت ہلاک کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے بھی عوام سے اپیل کی ہے کہ تمام مکتبہ فکر کے علماء اکرام کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے عید کی نماز کے اجتماعات منعقد کئے جائیں، عید کے موقع پر بغل گیر ہونے کے سوال پر مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ مصافحہ کرنا اور عید کے پرمسرف موقع پر بغل گیر ہونا سنت رسوﷺ ہے لیکن علماء اکرام اس بات پر متفق ہیں کہ ہمیں طبی نقطہ نگاہ سے تجویز کردہ احتیاطی تدابیر پر بھی عمل کرنا ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں