عید الفطر 14مئی کو ہوگی فواد چوہدری پھر چھا گئے‘پیشگوئی سچ ثابت ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ کسی علاقے سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی لہذا عید الفطر 14مئی بروز جمعۃ المبارک کو ہوگی جبکہ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پہلے ہی 14مئی کو عید الفطر کی پیشگوئی کردی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں