شبلی فرازوزیراعظم کی صفایاں پیش کرنے میں مصروف!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک‘ویب ڈیسک‘صحافی ڈاٹ کام)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا مسلم ممالک کے سربراہان کو خط مسلمانوں کے جذبات و احساسات کی ترجمانی ہے۔

آئی این پی کے مطابق جمعرات کوسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے پیغام میں شبلی فراز نے کہا کہ مختلف مغربی ممالک میں مذہب کے خلاف نفرت انگیز اقدامات کی حوصلہ افزائی افسوسناک ہیانہوں نے کہاکہ خود کو مہذب اور عالمی حقوق کا علمبردار کہلوانے کے دعویدار مسلمانوں کے جذبات کا احترام سیکھیں۔

Sahafe.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں