رمضان شوگر ملز ریفرنس‘شہبازشریف کا بڑا اقدام!

لاہور(ویب ڈیسک‘مانیٹرنگ ڈیسک‘صحافی ڈاٹ کام) رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہبازشریف نے احتساب عدالت میں حاضری معافی کی درخواست دائر کردی۔شہباز شریف کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ کوروناپازیٹو ہے،وائرس کی علامات ابھی موجودہیں،گھرمیں ہی آئسولیشن اختیارکررکھی ہے،شہبازشریف کادرخواست میں مزید کہنا ہے کہ لاہورہائیکورٹ نے بھی حاضری معافی کی درخواست منظورکی، آج پیش نہیں ہوسکتا،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت حاضری معافی کی درخواست منظورکرے۔

Sahafe.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں