بڑا انٹرویو‘بڑا انکشاف‘جانیے شبر زیدی کی زبانی!جان کر آپ بھی ہکے بکے ہو کر رہ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ نیوز‘صحافی ڈاٹ کام‘ ویب ڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبر زیدی نے کہا ہے کہ گھر کی ملکیت کسی اور کینام رکھنا بے نامی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ اثاثے ڈکلیئریشن ایمنسٹی سے زیادہ بڑی اسکیم ہے جب کہ ٹیکس وصولی 5ہزار ارب روپے تک کرنے کا پلان ہے۔صباح نیوز کے مطابق چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ گھر کی ملکیت کسی اور کینام رکھنا بے نامی ہے،بے نامی قانون2017 میں آیا جس کا فروری 2019 میں اطلاق ہوا، اس قانون کے تحت بے نامی اثاثیرکھنے پر 5سال قید ہو سکتی ہے۔شبر زیدی کا کہنا تھا کہ 300 ٹیکس دہندگان پاکستان کا 80فیصد ٹیکس دیتے ہیں جب کہ تنخواہ دارپاکستان کا پانچ سے 6فیصد ٹیکس دیتے ہیں، ہم نے ٹیکس وصولی 5ہزار ارب روپے تک کرنے کا منصوبہ بنایا ہے اور 4 ہزار100 ارب ٹیکس وصولی متوقع ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں