بریکنگ نیوز.نیب لاہور نے شہباز شریف کوآشیانہ ہاوسنگ سکیم میں گرفتارکر لیا

اسلام آباد:لاہور وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کو آشیانہ ہاوسنگ سکیم میں نیب لاہور نے حراست میں لے لیا ہے .اس سے پہلے نیب نے باضابطہ سپیکر قومی اسملی سے رابطہ کیا گیا .مسلم لیگ کے ترجمان کی شہباز شریف کو حراست میں لئے جانے کی تصدیق کی ہے جبکہ حکومتی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں اس ضمن میں آنے والے دنوں میں مزید گرفتاریاں ہوں گی فواد حسن فواد کے انکشافات کے بعد شہباز شریف کو گرفتار کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں