بجٹ اجلاس،پیپلز پارٹی کے اراکین اجلاس میں ایسے شریک ہوئے کہ…………؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ نیوز‘صحافی ڈاٹ کام‘ ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس،پیپلز پارٹی کے اراکین بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر اجلاس میں شریک ہوئے۔قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت شروع ہوا۔آن لائن ے مطابق وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے بجٹ پیش کیا۔ پیپلز پارٹی کے اراکین سابق صدر آصف الی زرداری کی گرفتاری پر احتجاج کرتے ہوئے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر اجلاس میں شریک ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں