بارش نے کراچی پھر ڈبو دیا!

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک‘ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)مون سون کی طوفانی بارشوں نے کراچی کو دوسری بار ڈبو دیا‘ سڑکیں تالاب جبکہ گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں‘ سندھ حکومت اور انتظامیہ کی غفلت کے باعث گندے نالوں کا پانی سڑکوں‘ گلیوں‘گھروں میں داخل ہونے لگا‘ہر جگہ گاڑیاں پھنس گئیں‘شدید بارش کے باعث کئی علاقوں میں بجلی غائب ہونے سے بچے بوڑھے اور خواتین بلبلا اٹھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں