بابری مسجد کیس‘فواد چوہدری نے ایسا بیان دیدیا کہ جان کر بھارت شیخ اٹھے گا!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک‘ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بابری مسجد کیس میں بھارتی سپریم کورٹ نے شرمناک فیصلہ سنایا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بابری مسجد کیس میں بھارتی سپریم کورٹ نے شرمناک فیصلہ سنایا ہے، بھارتی سپریم کورٹ نے غیر قانونی، غیر اخلاقی فیصلہ دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں