اسلام آباد میں طوفانی بارشیں!

اسلام آ باد (مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ای 11 میں گھروں میں پانی داخل ہونے سے خاتون اور ان کا بیٹا انتقال کر گئے۔ متاثرہ خاندان کے ایک رکن کے مطابق صبح سوا 6 بجے گھر میں پانی داخل ہوا، ساڑھے 8 بجے تک گھر والے اپنی مدد آپ کے تحت پانی نکالتے رہے، 10 بجے کے بعد سی ڈی اے انتظامیہ مدد کو پہنچی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں