16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد پیٹرولیم لیوی میں کمی کا امکان!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک‘ویب ڈیسک‘صحافی ڈاٹ کام)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ہے۔

آئی این پی کے مطابق 16اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد پیٹرولیم لیوی میں کمی کا امکان ہے۔

حکومت اس وقت پیٹرول پر 27روپے 32پیسے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی وصول کر رہی ہے جب کہ ڈیزل پر 30روپے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی لی جا رہی ہے۔ مٹی کے تیل پر 11روپے 43پیسے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی لی جا رہی ہے

۔Sahafe.com.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں