پی آئی اے کے فلیٹ میں مزیدکتنیطیارے شامل کرنے کا فیصلہ‘جان کر آپ بھی حیران و پریشا ن ہو جائینگے

کراچی (مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)قومی ائیر لائن پی آئی اے کے فلیٹ میں مزید 7طیارے شامل کرنے اور مزید نئے روٹس میں اضافے کافیصلہ کرلیا، بیڑے میں مزید طیارے شامل ہونے سے تعداد 37ہوجائے گی۔آ ئی این پی کے مطابق وزیر اعظم کے وژن کے تحت پی آئی اے نے بزنس پلان پرعمل شروع کردیا، پی آئی اے کے فلیٹ میں مزید 7 طیارے شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،دو ایئر بس 320 طیارے ڈرائی لیز پر آئندہ ماہ بیڑے میں شامل ہوں گے جبکہ مزید5طیارے آئندہ سال پی آئی ایبیڑیمیں شامل ہوجائیں گے، پی آئی اے کے بیڑے میں مزید طیارے شامل ہونے سے تعداد 37 ہو جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں