پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان!

کراچی(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روزانڈیکس میں مندی کا رجحان رہا۔ ہنڈرڈ انڈیکس 24 پوائنٹس کی کمی کے بعد 45ہزار 34 کی سطح پر کاروبار ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں