پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان!

کراچی(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز منفی ہندسوں پر ہوا، کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں 41پوائنٹس کی کمی سے ریکارڈ کی گئی۔ مارکیٹ 41پوائنٹس کی کمی سے 45ہزار 641پر کاروبار ہوا۔ گذشتہ روز مارکیٹ 976 پوائنٹس کے اضافے سے 45682 پر بند ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں