پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان!

کراچی(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان رہا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافہ دیکھنے میں آیا،مارکیٹ 116 پوائنٹس کے اضافے سے 48ہزار 264 پرکاروبار ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں