نئے پراپرٹی ریٹس کا تعین کب کیا جائیگا؟ایف بی آر نے دھیمے لفطوں میں بڑی بات کہہ دی‘جانیے آپ بھی!

سرگودھا (مانیٹرنگ نیوز‘صحافی ڈاٹ کام‘ ویب ڈیسک) نئے پراپرٹی ریٹس کا تعین رواں ہفتے کردیا جائیگا ایف بی آر نے اس سلسلہ میں نئے ریٹس تیار کرلئے ہیں‘آئی این پی کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس کے حوالہ سے کام روکنے کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پراپرٹی کا کام بدستور جاری ہے تاہم نئے ریٹس رواں ہفتے جاری کردیئے جائینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں