عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری ہونگے یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

کراچی(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی عیدالفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔صباح نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک کا کہناہے کہ کورونا وائرس کا پھیلا روکنے کے لیے عید پر عوام کے لیے نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں