سونے کی قیمت میں اتنی کمی ہوگئی کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہانہ رہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ نیوز‘صحافی ڈاٹ کام‘ ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت400روپے کم ہو کر 88100روپے ہو گئی 10گرام سونا 75532روپے کا ہو گیا صرافہ مارکیٹ کے مطابق ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے‘آن لائن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت400روپے کم ہو کر88100جبکہ 10گرام سونے کی قیمت75532روپے ہو گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں