سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر حیرت انگیزاضافہ!

کراچی(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط فی تولہ سونا300روپے کے اضافے سے1لاکھ4ہزار 400روپے پر پہنچ گیا جبکہ 10گرام سونے کے بھاؤ257روپے کے اضافے سے 89ہزار506 روپے ہوگئی۔صباح نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں 2ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا13ڈالرفی اونس بڑھ کر1795 ڈالر فی اونس پرپہنچ گیا۔فی تولہ چاندی کے بھاؤ 1380روپے پر مستحکم رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں