زرداری کی گرفتاری کے اسٹاک مارکیٹ پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ نیوز‘صحافی ڈاٹ کام‘ ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری اور ہمشیرہ فریال تالپور کی درخواست ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کر دی جس کے بعد نیب کی ٹیم ملزمان کی گرفتاری کے لیے روانہ ہو گئی۔آن لائن کے مطابق آصف علی زرداری کی گرفتاری کی خبر آتے ہی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی۔ 100 انڈیکس 900 پوائنٹس گرکر 34 ہزار 600 کی سطح پر آگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں