روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافیکا رجحان برقرار

کراچی (مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، پیر کو انٹر بینک میں ایک ڈالر 21 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالرکی قیمت 21 پیسے اضافے کے ساتھ 170 روپے 74 پیسے ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 171 روپے پر برقرار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں