حکومت بری طرح ناکام‘ڈالر بے قابو ہو گیا!

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک‘ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں استحکام دیکھا جارہا ہے اور اس کی قیمت 158 روپے 90 پیسے پر برقرار ہے۔دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 158.90 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ اس طرح اس کی قیمت میں 30 پسے اضافہ ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں