یو ٹیوب کی روزانہ کی کتنی کمائی جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

یو ٹیوب کی روزانہ کمائی چھ کروڑپاکستانی روپے سے بھی زیادہ سے بھی زیادہ ہے ایک کیلکولیشن ویب سائٹ کے مطابق یو ٹیوب روزانہ اشتہارات کی مد میں پانچ لاکھ چودہ ہزار بارہ روپے کماتا ہے جو کہ پاکستانی روپووں میں چھ کروڑ روپے سے زائد بنتے ہیں
یو ٹیوب کو دیکھنے میں ایشیائی پہلے نمبر پر ہیں جبکہ عرب ممالک دوسرے نمبر پر ہیں
یاد رہے ہم یو ٹیوب کو چلانے کے دوران دیکھے جانے والے اشتہارات کی مد میں یو ٹیوب صر ف کچھ فیصد ہی وڈیو بنانے والے کو دیتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں