گرفتاری سے پہلے‘زرداری نے صحافی سے کہا……..؟ دھماکہ خیز خبر سامنے آگئی!

اسلام آباد(مانیٹرنگ نیوز‘صحافی ڈاٹ کام‘ ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کو بجٹ بنانا نہیں آتا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا کہ حکومت کو بجٹ بنانا ہی نہیں آتا۔آئی این پی کیمطابق صحافی نے سوال پوچھا کہ آج کے فیصلے سے متعلق کیا توقعات ہیں، جس پر انہوں نے جواب دیا کہ جو بھی ہوگا خیر ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں