کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد وشمار جاری

کراچی(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام) محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں ہونے والی بارش کے اعداد وشمار جاری کردیے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جناح ٹرمینل پر اعشاریہ 8 ملی میٹر بارش ریکارڈ ریکارڈ کی گئی جبکہ ڈیفنس فیز 2 میں دو اعشاریہ 8 ملی میٹر بارش ہوئی۔کرچی کے علاقے قائدآباد میں 6، کیماڑی میں 1.5، یونیورسٹی روڈ پر اعشاریہ 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔شہر میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں