لاہور(مانیٹرنگ نیوز‘ویب ڈیسک‘صحافی ڈاٹ کام)ٹک ٹاک انتظامیہ کی جانب سے ویڈیو کا دورانیہ 3 منٹ تک بڑھانے کا فیصلہ،
ماہرین اسے انتظامیہ کا مونیٹائزیشن کی طرف اہم قدم قرار دے رہے ہیں۔آئی این پی کے مطابق اس وقت ٹک ٹاک پر 15 سے 60 سیکنڈز تک کی ویڈیوز کی سہولت موجود ہے جس کو اب 180 سیکنڈز تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مشہور سوشل میڈیا ایکسپرٹ میٹ نویرا کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک کی جانب سے بعض صارفین کو پہلے ہی یہ آپشن دی جاچکی ہے
۔Sahafe.com.