واٹس ایپ پر بحث و تکرار خطرناک صورت اختیار کرگئی‘جان کر آپ بھی دہنگ رہ جائینگے

مظفر گڑ ھ(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈسیک‘ صحافی ڈاٹ کام)واٹس ایپ پر بحث و تکرار خطرناک صورت اختیار کرگئی، بستی بمبو سندیلا میں واٹس ایپ پر بحث کے بعد فریقین آپس میں لڑ پڑے، اتوار کو موہانہ برادری کے نوجوانوں میں واٹس ایپ پر کسی بات پر بحث ہوئی جو جھگڑے تک جا پہنچی،آ ئی این پی کے مطابق دونوں جانب سے ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے،برادری کے بزرگوں نے جھگڑا ختم کرایا اور صلح کرادی جس کے بعد فریقین نے پولیس کارروائی سے انکار کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں