سموگ کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کردی‘جان کر آپ بھی دہنگ رہ جائینگے

لاہور (مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)محکمہ موسمیات نے آج بروز منگل اور کل بروز بدھ لاہور میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے جبکہ گزشتہ روز لاہور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گرینڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آن لائن کے مطابق محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ فی الحال سموگ کے حوالے سے معاملہ کنٹرول میں ہے۔ مزید ہوائیں اور بارش سے شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس میں مزید کمی آئے گی۔ جبکہ گزشتہ روز شہر کا ائیر کوالٹی انڈیکس 159 ریکارڈ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں