سرکاری سکولوں کے ا ساتذہ کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن کی تیاریاں شروع!جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

لاہور(ویب ڈیسک‘مانیٹرنگ نیوز) نئے تعلیمی سال کے آغازسے سرکاری سکولوں کے ا ساتذہ ٹیوشن نہیں پڑھا سکیں گے،ایجوکیشن اتھارٹی نے کر یک ڈان کیلئے تحصیل کی سطح پر5 کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔آئی این پی کے مطابق نئے تعلیمی سال کاآغازصوبہ بھر میں یکم اپریل سے ہوگا،محکمہ تعلیم حکام کے مطابق سکول کے اوقات کار کے بعد اساتذہ کے بچوں کو ٹیوشن پڑھانے پرمکمل پابندی ہوگی،اساتذہ کوسکول کے اوقات کارمیں ہی بچوں پر توجہ دینا ہوگی،یکم اپریل سیاساتذہ پرائیوٹ اکیڈمی میں بھی ٹیوشن نہیں پڑھاسکیں گے،ایجوکیشن اتھارٹی نیکریک ڈان کیلئے تحصیل کی سطح پر5 کمیٹیاں تشکیل دے دیں ہیں ذرائع کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں اساتذہ نے سرکاری سکول میں ٹیوشن سنٹرقائم کررکھے تھے تحصیل کی سطح پر ٹیوشن پڑھانیوالیاساتذہ سے متعلق ڈی ای اوز اوراے ای اوز رپورٹ کریں گے،ایجوکیشن اتھارٹیز کیمطابق ٹیوشن پڑھانیوالیاساتذہ کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں