حضرت بابا فرید ادین مسعود گنج شکر ؒ کا سالانہ 777 واں عرس 27 اگست سے شروع ہوگا!

پاکپتن (مانیٹرنگ نیوز‘ صحافی ڈاٹ کام‘ ویب ڈیسک)ڈسٹرکٹ مینجر اوقاف بشیر احمد نے کہا ہے کہ حضرت بابا فرید ادین مسعود گنج شکر ؒ کے سالانہ 777 ویں عرس کی تقریبات حسب روایت 25 زولحجہ 1440 ہجری مورخہ 27 اگست 2019 (بشرط روئیت ہلال) شروع ہو رہی ہیں،نامہ نگار کے مطابق جس کے پییش نظر عرس مبارک کے ابتدائی انتثامات کے ضمن میں تنصے سیکورٹی کیمرہ جات، شامیانہ جات، عارضی لائیٹنگ، آرائش و زئیبائشن،ساونڈ سسٹم، آتش بازی، سیکورٹی کارڈز،اسٹیکر، فکسنگ آئرن ریلنگکے ضمن میں کاروائی کشادگی ٹینڈر عمل میں لائی جاتی ہے اور اس کی بذریہ اخبار بھی تشہر کر دی گئی ہے، علاوہ ازیں ٹیندرنگ 16 اگست کو نیلام عام ہو گا،مذکورہ تاریخ کو ٹنڈرنگ نہ ہونے کی صورت میں 19 اور 21 اگست کو ٹینڈرنگ ڈسٹرکٹ مینجر اواف سرکل پاکپتن میں ہوگا م، یہ بات انہوں نے مراسلہ میں بتائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں