متحدہ عرب امارات سے کتنے ڈالر کی دوسری قسط موصول ہوگئی ‘جان کر سب کے ہوش اڑ جائینگے

کراچی- متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط موصول ہونے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائز15 ارب سے تجاوز کر گئے اسٹیٹ بنک کے ترجمان کے مطابق یو اے ای سے ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط موصول ہو گئی ہے جس کے بعد زرمبادلہ کے مجموعی ذخائز 15 ارب 96 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں جبکہ اسٹیٹ بنک کے ذخائز 5 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں یو اے ای سے 3 ارب ڈالر کا معاہدہ ہو تھا دوسری جانب وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یو اے سی سے تیسری قسط آئندہ ماہ ملے گی اس رقم سے زرمبادلہ کے ذخائز میں اضافہ ہو گا اور بیرونی قرضوں کی ادائیگی میں یہ رقم معاون ثابت ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں