پرائیویسی پالیسی

صحافی ڈاٹ کام ویب سائٹ پر تمام خبریں ، تصاویر، کالم، مضامین اور فیچر کے حقوق بحق محفوظ ہیں اور ادارہ کسی قسم کا مواد کسی دوسری ویب سائٹ و دیگر میڈیا میں استعمال کرنے پر قانونی کارروائی کا حق رکھتا ہے۔ صحافی ڈاٹ کام اپنی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی تمام خبروں کی وقائع نگاری اور ان کے حقائق پر مبنی ہونے کے لئے ہمہ وقت کوشاں رہتا ہے۔ اس سلسلہ میں قارئین تک خبریں، مضامین، کالم اور بریکنگ نیوز آگاہی کی نیک نیتی سے شائع کی جاتی ہیں۔
انتظامیہ صحافی ڈاٹ کام